جمعرات، 22 اپریل، 2021

کوئٹہ دھماکے: ایمل کانسی اور شاہ زیب شاہد، شب و روز ساتھ گزارنے والے دو دوست جو دنیا سے رخصت بھی اکٹھے ہوئے

0 comments
ایمل اکثر اوقات سرینا ہوٹل میں ملازمت کرنے والے اور گذشتہ رات ان کے ساتھ ہی ہلاک ہو جانے والے اپنے دوست شاہ زیب شاہد سے ملنے اور کافی پینے جایا کرتے تھے۔ واقعہ کے روز بھی وہ شاہ زیب سے ملاقات کرنے گئے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ek9e6t
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔