جمعرات، 27 مئی، 2021

فلسطین، اسرائیل تنازع: 11 روزہ لڑائی کے بعد کیا شیخ جراح سے فلسطینی شہریوں کی بیدخلی کا خطرہ ٹل چکا؟

0 comments
یروشلم کے نائب میئر کہتے ہیں کہ فلسطینیوں کو کرایہ نہ دینے کے جرم میں گھروں سے نکالا جا رہا ہے۔ ان کا اشارہ 1987 کے ایک متنازع عدالتی فیصلے کی طرف ہے جس میں اسرائیلی اسوسی ایشنز کی ملکیت کو تسلیم کیا گیا مگر فلسطینیوں کو محفوظ کرائے دار مانا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Stzfcc
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔