جمعہ، 28 مئی، 2021

ایران کے صدارتی انتخاب میں سب سے مضبوط امیدوار کون؟

0 comments
ایران کے الیکشن کمیشن نے سات صدارتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے ہیں جبکہ درجنوں دیگر افراد کے کاغذات کو مختلف وجوہات کی بنا پر مسترد کر دیا گیا ہے۔ جن سات امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے ہیں ان میں سے پانچ سخت گیر نظریات کے حامی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RTw7pZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔