بدھ، 26 مئی، 2021

سارہ ڈائیکمین جنھوں نے تتلیوں کی سالانہ ہجرت دیکھنے کے لیے ان کے ساتھ ساتھ سائیکل پر سولہ ہزار کلومیٹر کا سفر کیا

0 comments
سارہ ڈائکمن نے بادشاہ تتلیوں کی سالانہ ہجرت کو دیکھنے کے لیے مکسیکو سے شمالی امریکہ اور کینیڈا تک سائیکل پر سفر کیا۔وہ پھر تتلیوں کے ساتھ واپس میکسیکو تک پہنچ گئیں۔ انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ تتلیوں کے تحفظ کے لیے اتنے کٹھن سفر پر روانہ ہوئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RL6KXv
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔