جمعہ، 28 مئی، 2021

فواد چوہدری کا ہارڈ ٹاک کے ساتھ انٹرویو: ’مغربی میڈیا میں پاکستان کے اداروں پر الزام عائد کرنا ایک فیشن ہے، دنیا میں سب سے زیادہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے‘

0 comments
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت آنے کے بعد سے صحافیوں پر حملوں میں کمی آئی ہے اور یہ کہ مغربی میڈیا کی جانب سے ایک طرح کا فیشن بن گیا ہے کہ جب بھی صحافیوں پر تشدد سے متعلق کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو اس کا الزام آئی ایس آئی پر عائد کر دیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3c0P7de
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔