جمعہ، 28 مئی، 2021

خیبر سے سندھ تک کاشتکار پریشان: پاکستان میں پانی کی اچانک قلت کی وجوہات کیا ہیں اور یہ چاول، گنے اور کپاس کی فصلوں کے لیے کتنا خطرناک ہے؟

0 comments
محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق اس وقت پاکستان کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ گذشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً چالیس سے تیس فیصد کم ہے جس سے چاول، گنے اور کپاس کی فصلوں کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hWLYyQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔