ہفتہ، 7 اگست، 2021

ٹوکیو اولمپکس 2020: پاکستان کی آخری امید بھی دم توڑ گئی، ارشد ندیم کی جیولن تھرو میں پانچویں پوزیشن

0 comments
پاکستان کے ارشد ندیم بھی اولمپکس میں کوئی بھی میڈل جیتنے کا 29 سالہ انتظار ختم کرنے میں ناکام رہے ہیں اور فائنل ایونٹ میں پانچویں پوزیشن پر رہے جبکہ نیرج چوپڑا اس مقابلے میں طلائی تمغہ جیت کر انفرادی طور پر اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے دوسرے انڈین بن گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CpHbh0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔