جمعہ، 6 اگست، 2021

پروین کمار یا عبدالصمد: یوگی آدیتہ ناتھ اور مودی پر کتابیں لکھنے والے شخص کا ’انصاف کے لیے پیدل سفر‘

0 comments
انڈیا میں انسداد دہشت گردی کے اہلکاروں نے تقریباً ایک ہفتے پوچھ تاچھ کرنے کے بعد پروین کمار کو کلین چٹ دے کر چھوڑ دیا۔ لیکن اس کے بعد پروین کے ساتھ مبینہ طور پر سماجی سطح پر جو سلوک ہوا وہ کسی فلمی کہانی سے کم نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xouteJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔