منگل، 17 اگست، 2021

افغانستان پر طالبان کا قبضہ: کابل سے دلی جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز کو افغانستان میں کن چیلینجز کا سامنا کرنا پڑا؟

0 comments
ایئر انڈیا کا پائلٹ لینڈنگ کے لیے تیار تھا کہ تبھی کابل ایئر ٹریفک کنٹرولرز نے بغیر کچھ بتائے انھیں فضا میں ہی رہنے کے لیے کہا۔ اس کے بعد 90 منٹ تک طیارہ افغانستان کے اوپر فضا میں چکر کاٹتا رہا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2W1HnlP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔