منگل، 10 اگست، 2021

دلی حج ہاؤس کی تعمیر پر تنازع اور انڈین دارالحکومت میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کے حالیہ واقعات

0 comments
اتر پردیش اور ملک کی کئی دیگر ریاستوں میں آئندہ چند مہینوں میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ حج ہاؤس کے خلاف مظاہرے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تحریکیں انتخابی سیاست کا حصہ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VGic8z
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔