اتوار، 8 اگست، 2021

کوئٹہ پولیس کا اے این پی رہنما ملک عبیداللہ خان کاسی کے اغوا میں ملوث پانچ افراد کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کا دعویٰ

0 comments
یاد رہے کہ قبائلی اور سیاسی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو 26جون کو کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کی تشدد زدہ لاش پانچ اگست کو پشین کے علاقے سرانان سے برآمد کی گئی تھی اور ان کے طبی معائنے کے بعد یہ بات سامنے آئی تھی کہ اغوا کاروں نے انھیں 'بدترین تشدد' کا نشانہ بنایا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CrYjms
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔