منگل، 10 اگست، 2021

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: افغانستان کا دفاع کرنا افغان افواج کی ہی ذمہ داری ہے، امریکی صدر جو بائیڈن

0 comments
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان کی عوام کو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہوگا اور ملک کا دفاع ان کی اپنی افواج کی ذمہ داری ہے۔ دوسری جانب قطر میں ملاقات کے دوران توقع ہے کہ امریکی حکام افغان طالبان پر زور دیں گے کہ وہ عسکری کارروائیں بند کریں اور سیاسی طور پر معاملات طے کریں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lSrzwK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔