ہفتہ، 7 اگست، 2021

داسو میں چینی کمپنی کی بس پر حملہ: شہر میں فوج کی آمد، اضافی حفاظتی اقدامات اور چوکیاں قائم

0 comments
گذشتہ ماہ پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کے بعد داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والے عملے کو نوکری پر بحال تو کر دیا گیا ہے لیکن کام پر واپس کسی کو نہیں بلایا گیا۔ تاہم واقعے کے بعد پاکستانی فوج نے داسو میں سکیورٹی امور کو سنبھالنے کے لیے آمد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3xuhAjm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔