جمعہ، 13 اگست، 2021

کانپور میں سرعام مسلمان رکشے ڈرائیور کی پٹائی کی وائرل ویڈیو، تین ملزمان گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہا

0 comments
دو روز قبل سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں چند افراد ایک رکشہ چلانے والے کی پٹائی کر رہے ہیں اور اس کی تقریباً سات سالہ بیٹی پریشان نظر آرہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AHfM8C
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔