جمعہ، 13 اگست، 2021

افغان حکومت اور فوج کی وہ کمزوریاں جو طالبان کی پے در پے فتوحات کی وجہ بن رہی ہیں

0 comments
اس وقت جنگجو مکمل طور پر طاقتور نظر آ رہے ہیں اور افغان حکومت کنٹرول اپنے ہاتھ میں رکھنے کی جدوجہد کر رہی ہے۔ بظاہر یہی لگتا ہے کہ افغانستان میں تحفظ اور استحکام قائم کرنے کی نیٹو اور امریکہ کی کوششیں بھی سوویت یونین کی طرح ناکام ہو گئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sebbI5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔