منگل، 21 ستمبر، 2021

افغانستان سے ایران کے راستے انڈیا آنے والی دو ارب 70 کروڑ ڈالر مالیت کی تین ٹن ہیروئن ضبط

0 comments
انڈیا میں سمگلنگ کی روک تھام کرنے والے انٹیلیجنس حکام نے گجرات کی ایک بندرگاہ پر ایک بڑی کارروائی کے دوران 2700 کلوگرام یعنی تقریباً تین ٹن ہیروئن ضبط کی ہے جس کی مالیت دو ارب 70 کروڑ امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XL3aQ7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔