پیر، 20 ستمبر، 2021

افغانستان اور ایران: ’پاکستان سے دوریاں لیکن انڈیا سے قربتیں‘، افغانستان کے معاملے پر تہران کہاں کھڑا ہے؟

0 comments
پاکستان کا نام لیے بغیر سعید خطیب زادہ نے کہا کہ پنجشیر میں طالبان مخالف مزاحمتی اتحاد پر مبینہ فضائی حملوں میں 'غیر ملکی مداخلت' کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پھر چند ہی روز بعد اعلان ہوا کہ ایرانی وزیر خارجہ اگلے ماہ انڈیا کا دورہ کریں گے۔ تو ایسا کیا ہوا ہے کہ تہران اور نئی دہلی افغانستان کے معاملے پر ایک ہی زبان بولنے لگے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zraU6u
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔