جمعرات، 9 ستمبر، 2021

جج ملک نثار احمد: اپنے حق کے لیے ڈٹ جانے والی نڈر خاتون جس نے طلاق کے بعد شوہر سے نان نفقے کے لاکھوں روپے نکلوائے

0 comments
یہ خواتین کئی سالوں سے بے سود عدالتوں کے چکر کاٹ رہی تھیں لیکن ان کے شوہر ان کو بچوں کے خرچ کی وہ رقم بھی ادا کرنے سے انکاری تھے جو ان کا قانونی حق تھا۔ تاہم جج نثار ملک چند روز کے اندر ہی انھیں نان نفقہ کی رقم سابق شوہروں سے نکلوا دیتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38Uh70e
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔