پیر، 20 ستمبر، 2021

جلال الدین: ون ڈے انٹرنیشنل کی پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے پاکستانی بولر سے عمران خان ناراض کیوں ہو گئے؟

0 comments
’اگر آپ اس ہیٹ ٹرک کی ویڈیو دیکھیں تو آپ کو نظر آئے گا کہ اس ہیٹ ٹرک کے مکمل ہونے پر ساتھی کھلاڑیوں نے میری تعریف ضرور کی لیکن غیرمعمولی جوش و خروش کا اظہار نہیں کیا تھا۔۔۔‘ ایک روز انٹرنیشنل میچوں میں پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے پاکستانی بولر جنھیں اپنے کارنامے کا اگلے روز کے اخبارات کے ذریعے پتہ چلا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Aq7zGl
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔