اتوار، 5 ستمبر، 2021

مدر ٹریسا: ’میں اداس چہرے کے ساتھ غریبوں کے پاس نہیں جا سکتی‘

0 comments
مدر ٹریسا کا خیال تھا کہ انسان کو گناہ سے نفرت کرنی چاہیے نہ کہ گنہگار سے۔ 'وہ ہر سنجیدہ صورت حال کو ہلکے انداز میں لیتی تھیں۔ جب وہ کسی سسٹر کی تقرری کرتیں تو ایک شرط یہ بھی تھی کہ اس میں مزاح کی حس ہونی چاہیے۔ وہ ہمیشہ لطیفے سناتیں۔ جب کوئی چیز بہت مزاحیہ ہوتی تو وہ کمر پر ہاتھ رکھ کر ہنستے ہنستے دوہری ہو جاتیں۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VmT3jq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔