ہفتہ، 4 ستمبر، 2021

سی ٹی ڈی کا بلوچستان میں ’داعش سے منسلک‘ درجنوں ہلاکتوں کا دعویٰ، چند لواحقین کا جبری گمشدگی کا الزام

0 comments
رواں سال اگست کے مہینے میں محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائیوں میں مجموعی طور پر 23 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور حکام کا کہنا ہے کہ ان افراد کا تعلق کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں اور داعش سے تھا۔ تاہم لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی کی پانچ کارروائیوں میں مارے جانے والے 27 افراد میں سے 14 افراد کے بارے میں ایسی شکایات موصول ہوئی ہیں اور تنظیم نے اس سلسلے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kQIFZL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔