جمعہ، 10 ستمبر، 2021

افغانستان میں طالبان اور اسامہ بن لادن کی القا‏‏عدہ کے درمیان معاہدہ کتنی اہمیت رکھتا ہے؟

0 comments
بیعت کرنے والے اور لینے والے، دونوں فریقین کے لیے مخصوص ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔ اسامہ بن لادن نے 1990 کی دہائی میں طالبان رہنما ملا عمر سے بیعت کی تھی اور اس عہد کی کئی بار تجدید بھی کی گئی ہے تاہم امریکہ سے کیے امن معاہدے کے تحت طالبان القاعدہ یا کسی بھی شدت پسند تنظیم کی پشت پناہی نہیں دے سکتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yXooqE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔