بدھ، 22 ستمبر، 2021

بھارتی کالرا: انڈین استانی جس نے وبا کے دوران غریب طلبا میں سمارٹ فونز بانٹے تاکہ وہ پڑھائی جاری رکھ سکیں

0 comments
جب کووڈ کی عالمی وبا کا آغاز ہوا تو سکول بند ہو گئے اور بچوں کو گھروں میں بھیج دیا گیا۔ پھر یہ طے پایہ کہ اب ان کی کلاسیں سکولوں میں نہیں بلکہ ورچوئل یا آن لائن ہوا کریں گے۔ لیکن یہاں مسئلہ یہ تھا کہ کیا ہر بچے کے پاس لیپ ٹاپ یا موبائل فونز وغیرہ دستیاب ہیں جن سے وہ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔ انڈیا کے ایک سکول کی ایک ٹیچر نے یہ بیڑہ خود اٹھایا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lOdLlq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔