جمعرات، 23 ستمبر، 2021

اوم پرکاش مشرا: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ملنے والی دھمکیاں اور فواد چوہدری کا ’انڈین یوٹیوبر‘ پر الزام، سوشل میڈیا پر مزاحیہ تبصرے

0 comments
پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گذشتہ روز دعویٰ کیا تھا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے کے لیے جو ڈیوائس اور ای میل آئی ڈی استعمال کی گئی وہ انڈیا سے چلائی جا رہی تھی اور اس کے پیچھے ممکنہ طور پر ’ممبئی کے اوم پرکاش مشرا‘ ملوث تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ABqD4l
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔