جمعرات، 23 ستمبر، 2021

سعودی عرب، ایران تعلقات: شاہ سلمان کا مشرقِ وسطیٰ کو ’تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک رکھنے‘ کے عزم کا اظہار

0 comments
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق خدشات اور یمن میں ایران کی مبینہ مداخلت پر تشویش کا اظہار کیا ہے تاہم ساتھ ہی ایران کے ساتھ مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39uWfN9
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔