جمعرات، 31 مارچ، 2022

قطر 2022 ورلڈ کپ: مشرق وسطی کی سلطنت میں ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ اتنا متنازع کیوں؟

0 comments
یہ فٹبال کا اب تک کا سب سے متنازعہ ورلڈ کپ ہے، جس کے بارے میں یہ سوال کیے جا رہے ہیں کہ قطر نے اس کے انعقاد کا حق کس طرح حاصل کیا، قطر سٹیڈیم بنانے والے ملازمین کے ساتھ کیسا سلوک کر رہا ہے اور کیا فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد کے لیے قطر مناسب جگہ ہے بھی یا نہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/W1Z7r84
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔