بدھ، 16 مارچ، 2022

تحریک عدم اعتماد: شیخ رشید کی ’ملکی عدم استحکام‘ کی تنبیہ، پرویز خٹک نے ’مسلم لیگ ق کے خلاف بیان نہیں دیا‘

0 comments
بدھ کو وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان 'جیتے یا ہارے، فائدہ عمران خان کا ہی ہوگا۔ میں پھر یہ دہرانا چاہتا ہوں۔۔۔ گذشتہ تین ہفتوں کے دوران عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/95Nuj0G
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔