جمعہ، 25 مارچ، 2022

نعمان اعجاز: ’اگر آپ میرے حس مزاح یا مذاق کو نہیں سمجھ سکتے تو پھر یہ میرا مسئلہ نہیں‘

0 comments
نعمان اعجاز انڈین آن لائن پلیٹ فارم زی فائیو کی ویب سیریز ’مسٹر اینڈ مسز شمیم‘ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ سکرین پر نظر آئیں گے، جس میں ان کا کردار روایتی کرداروں سے خاصا مختلف ہے۔ نعمان اعجاز کا ماننا ہے کہ ان کا اداکاری کا سٹائل پوری دنیا سے مختلف ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/AgFziub
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔