پیر، 21 مارچ، 2022

لاہور ایلیویٹڈ ایکسپریس وے: گلبرگ سے موٹروے نئی سڑک کا منصوبہ عام شہریوں کی ضرورت یا اشرافیہ کی؟

0 comments
لاہور کی انتظامیہ سمجھتی ہے کہ ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر میں ٹریفک کا بوجھ کم کرنے کے لیے یہ بڑا منصوبہ درکار ہے۔ تاہم سماجی کارکن کے مطابق سگنل فری جیل روڈ اور اورنج لائن میٹر ٹرین کے بعد ’کار والے اشرافیہ‘ کے لیے اس اربوں روپے کے منصوبے کی ’کوئی ضرورت نہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9zPYp6V
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔