پیر، 21 مارچ، 2022

فلائٹ ایم یو 5735: چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کا مسافر طیارہ گوانگشی کے پہاڑی علاقے میں گِر کر تباہ

0 comments
چین کے سول ایوی ایشن کے ادارے کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے پر 123 مسافر اور عملے کے نو افراد موجود تھے۔ تاحال اس حادثے کی وجہ اور اس میں ہونے والے جانی نقصان کے بارے میں تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/TeoKtbx
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔