منگل، 17 مئی، 2022

مدثر نارو کیس: جبری طور پر لاپتہ افراد کے معاملے میں ریاست لا تعلق نظر آتی ہے، جسٹس اطہر من اللہ

0 comments
لاپتہ صحافی مدثر نارو کی بازیابی کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جبری طور پر لاپتہ افراد کے ورثا اور اہلخانہ احتجاج کر رہے ہیں اور عدالتی حکم پر یہ معاملہ کابینہ کو بھی بھجوایا گیا مگر کچھ نہ ہوا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36hVlez
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔