ہفتہ، 28 مئی، 2022

مصباح الحق: ’بچپن میں شرارتی تھا، فوج میں جانا چاہتا تھا لیکن والد کی وفات نے سب بدل دیا‘

0 comments
مصباح الحق کہتے ہیں ’2016 میرے لیے بہت یادگار سال رہا تھا۔ اس سال پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچنا بہت بڑی بات تھی۔ میں پاکستان کا پہلا کرکٹر بنا تھا جسے آئی سی سی نے اسپرٹ آف دی کرکٹ کے ایوارڈ سے نوازا تھا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/wBG68gf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔