منگل، 24 مئی، 2022

شگفتہ تبسم احمد: ’بطور وکیل میں نے پہلا مقدمہ اپنے والد کے قتل کا لڑا‘

0 comments
شگفتہ تبسم احمد نے اپنے والد کے کہنے پر قانون پڑھنے کا فیصلہ کیا، اگرچہ خود اُن کا ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ مگر جب اُن کے والد کا قتل ہوا تو ان کے خیالات بدل گئے۔ انھوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لیے 16 برس پر محیط اپنی جدوجہد کے بارے میں بی بی سی کی جینڈر اور آئڈنٹیٹی کی نامہ نگار میگھا موہن سے بات کی ہے۔ شگفتہ احمد کا پہلا فرض اپنے لیکچرر والد کو انصاف دلانا تھا جنھیں راز فاش کرنے پر ان کے ساتھی نے قتل کر دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aCvyMDV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔