جمعہ، 27 مئی، 2022

مذاکرات یا پس پردہ قوتوں کا کردار: عمران خان کے ’غیرمتوقع‘ فیصلے میں کارفرما عوامل کیا ہو سکتے ہیں؟

0 comments
عمران خان ڈی چوک پہنچ کر انتخابات کی تاریخ لینے تک وہاں دھرنا دینے کی دھمکی دیتے آئے ہیں۔ بی بی سی نے سیاسی تجزیہ کاروں سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ عمران خان کے دھرنا نہ دینے کے اعلان کے پیچھے کیا عوامل ہو سکتے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/neVz5mJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔