منگل، 24 مئی، 2022

آسٹریلیا کے کینگرو انڈیا کیسے پہنچے؟

0 comments
انڈیا کی ریاست مغربی بنگال میں جب چند راہ چلتے افراد کو جنگلات سے گھرے ایک گاؤں کے کنارے تین گھبرائے ہوئے، کمزور اور بھوکے جانور نظر آئے تو ان کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا کہ وہ کیا دیکھ رہے ہیں۔ یہ جانور کینگرو تھے جو آسٹریلیا میں تو عام پائے جاتے ہیں لیکن انڈیا میں نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Ly8V6iA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔