بدھ، 10 اگست، 2022

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور پانی اترنے کے بعد بلوچستان کے دیہی علاقوں میں عوام کس حال میں ہیں؟

0 comments
ملک بھر میں مون سون کی حالیہ بارشوں اور اس کے ساتھ آنے والے سیلاب نے کئی علاقوں میں معمول کی زندگی کو تتر بتر کر دیا تھا۔ مگر بلوچستان، جو یوں بھی ابتری کا شکار ہے، تباہی کا مرکز بن گیا ہے اور یہاں کے دیہی علاقوں کے افراد مشکل حالات میں رہنے پر مجبور ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/HT8QzE9
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔