پیر، 1 اگست، 2022

ڈرامہ ’بخت آور‘ میں اکیلے رہنے والی خواتین کی مشکلات: ’لڑکی اکیلی رہے یا کئی خواتین ایک ساتھ، لوگ طعنے دینا شروع کر دیتے ہیں‘

0 comments
پاکستانی چینل ہم ٹی وی پر شروع ہونے والا نیا ڈرامہ ’بخت آور‘ بلاشبہ کچھ مختلف اور دلچسپ ہے۔ اس کی کہانی ایک ایسی لڑکی کےگرد گھومتی ہے، جسے حالات مردانہ حُلیہ اپنانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rwIMAiv
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔