منگل، 9 اگست، 2022

افغانستان میں ’غازیوں کا قلعہ‘ جو اپنے غیر ملکی مکینوں کی بہادری کی وجہ سے مشہور ہوا

0 comments
آج سے قریب 100 سال قبل اپنے خاندان کے پانچ مردوں اور بچوں و خواتین کے ساتھ جلا وطن ہو کر یہاں آنے والے ہندوستان کی جنگ آزادی کے ایک کردار عجب خان آفریدی اور ان کے بھائی شہزادہ خان سمیت کسی کو یہ معلوم نہ تھا کہ انھیں ہندوستان سے انگریزوں کے جانے کے بعد بھی یہیں رہنا ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bhQYARz
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔