منگل، 4 اکتوبر، 2022

ہمالیہ میں واقع وہ پراسرار خفیہ وادیاں جو ’مشکل دور میں انسانیت کی پناہ گاہ‘ بنیں گی

0 comments
ہمالیہ میں دنیا کی نظروں سے مخفی یہ لگ بھگ 108 خفیہ مقامات ہیں جن کے نقشے اور یہاں داخل ہونے کی شرائط کو دنیا کی نظروں سے چھپا دیا گیا ہے اور جب دنیا مکمل تباہی کے دہانے پر ہو گی تو ان خفیہ مقامات کو خوش نصیب افراد کے لیے کھولا جائے گا۔ ان میں سے بعض مقامات کا پتہ معلوم ہے مگر وہاں تک پہنچنا ناممکن ہے۔۔۔ ایک مذہبی عقیدے میں رائج ایسی پراسرار دنیا کی کہانی جسے بعض اوقات ’ذہنی کیفیت‘ کا نام دیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9YTPFEW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔