منگل، 4 اکتوبر، 2022

’کانفیڈینس مین‘: ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق نئی کتاب میں چند اہم انکشافات ’ٹوائلٹ میں سرکاری دستاویزات بہا دینا ٹرمپ کا معمول تھا‘

0 comments
جب یہ واضح ہو گیا کہ ٹرمپ 2020 کا الیکشن امریکی صدر جو بائیڈن سے ہار رہے ہیں تو انھوں نے نیو یارک سٹی کے سابق میئر اور اپنے ذاتی وکیل روڈی گیولیانی کو فون کیا اور کہا ’ٹھیک ہے روڈی آپ انچارج ہیں۔ بے رحم بن جاؤ، جو چاہو کرو۔ مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے۔‘ ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق نئی کتاب ’کانفیڈنس مین‘ سے چند اہم انکشافات۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QekT7Zj
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔