پیر، 26 دسمبر، 2022

بم سائیکلون: امریکہ اور کینیڈا میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، کم از کم 38 ہلاک

0 comments
امریکہ میں مختلف واقعات میں کم از کم 34 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور اس برفانی طوفان سے ریاست نیویارک کا علاقہ بفلو سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ حکام کے مطابق چار ہلاکتیں کینیڈا کے مغربی صوبے برٹش کولمبیا کے شہر میرٹ میں ہوئی ہیں جہاں ایک مسافر بس برفیلی سڑک پر پھسلن کے باعث الٹ گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/yOph63u
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔