ہفتہ، 24 دسمبر، 2022

’بم سائیکلون‘: امریکہ، کینیڈا کو اپنی لپیٹ میں لینے والا برفانی طوفان جو نئے ریکارڈ بنا رہا ہے

0 comments
امریکہ اور کینیڈا کے کئی علاقوں میں برفانی طوفان نے شدت اختیار کر کے لاکھوں گھروں کے لیے بجلی کی فراہمی معطل کر دی ہے اور ہزاروں پروازوں کی معطلی کے بعد اسے گذشتہ دہائیوں کی سب سے سرد کرسمس قرار دیا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WV0MU2f
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔