منگل، 27 دسمبر، 2022

یوکرین ہمارے مطالبات کو اپنے بھلے کے لیے پورا کرے، ورنہ یہ مسئلہ ہماری فوج حل کرے گی: روسی وزیرِ خارجہ

0 comments
روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لیوروف نے یہ بات صدر ولادیمیر پوتن کے اس بیان کے ایک دن بعد کی ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ وہ امن مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم امریکہ کی جانب سے اسے ’چال بازی قرار دیا گیا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dHrEyxZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔