اتوار، 18 دسمبر، 2022

دوسری عالمی جنگ میں تباہی کے بعد جاپان دوبارہ اپنی فوجی صلاحیت میں اضافہ کیوں چاہتا ہے؟

0 comments
وزیر اعظم فومیو کشیدا کی حکومت نے جمعے کو اعلان کیا کہ ان کا ملک اگلے پانچ سال میں اپنے فوجی اخراجات کو دوگنا کر دے گا، دشمن کے فوجی اڈوں پر حملہ کرنے کے لیے ضروری دفاعی سامان سے خود کو لیس کرے گا اور سائبر جنگ کے لیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5PQZf3h
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔