جمعہ، 16 دسمبر، 2022

برطانوی فورسز کا آپریشن جس نے پورا خاندان اجاڑ دیا: ’ماں، باپ کی لاشیں موجود تھیں مگر نوعمر بچے غائب تھے‘

0 comments
برطانوی سپیشل فورسز نے 2012 میں افغانستان میں ایک گھر پر چھاپہ مارا جس کے دوران دونوں نوجوان میاں بیوی ہلاک ہوئے جبکہ ان کے دو نوعمر بچوں کو ناصرف گولیاں لگیں بلکہ اہلکار انھیں ہیلی کاپٹر میں اپنے ہمراہ لے گئے۔ اس خاندان پر گذشتہ ایک دہائی پر کیا مصیبت گزری بی بی سی نے اس حوالے سے تحقیقات کی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/16JvTDK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔