بدھ، 22 فروری، 2023

پوتن کے 56 کلومیٹر طویل فوجی قافلے کی ناکامی: انتہائی رازداری کی حکمت عملی جو بڑی کمزوری ثابت ہوئی

0 comments
اس معاملے پر اتنی رازداری برتی گئی کہ روسی فوج کے کئی جرنیل بھی اس سے ناواقف رہے۔ روس کے یوکرین پر حملے کے تین روز بعد سٹیلائیٹ پر نظر آنے والا یہ 56 کلومیٹر طویل قافلہ موضوع بحث تھا مگر اتنی بڑی فوج کیئو پہنچنے میں کیوں ناکام رہی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OLimlg7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔