ہفتہ، 18 فروری، 2023

ماہواری کی چھٹی: ’مرد ساتھیوں نے تنقید کی، معاشرہ سمجھتا ہے ہمیں درد برداشت کرنا چاہیے‘

0 comments
اس قانون کے حامیوں کا ماننا ہے کہ ماہواری کی چھٹی اتنی ہی اہم ہے جتنی زچگی کے دوران چھٹی کیونکہ یہ ایک بنیادی طبی عمل کی شناخت ہے تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ ایسی قانون سازی سے خواتین کے لیے ملازمت کے حصول میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5iuUMRa
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔