پیر، 27 فروری، 2023

بابر بمقابلہ شاہین: ’سب جانتے ہیں کہ شاہین پہلے اوور میں یارکر ماریں گے لیکن کوئی کچھ نہیں کر پاتا‘

0 comments
شاہین شاہ آفریدی اپنے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کرنے کے لیے مشہور ہیں۔ وہ عام طور پر یہ وکٹ یارکر کے ذریعے حاصل کرتے ہیں۔ یہ بات دنیا کے تمام بلے بازوں کو معلوم ہے لیکن پھر بھی اکثر بلے باز انھیں روکنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UkDOXtw
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔