جمعہ، 17 فروری، 2023

کینسر میں مبتلا شخص مرنے سے پہلے غیر ملکی لہجے میں بات کرنے لگا

0 comments
محققین کا کہنا ہے کہ ایک امریکی شخص پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے بعد ’آئرش لہجے‘ میں بات کرنے لگا۔ اسے اپنے لہجے پر اختیار نہیں رہا تھا اور حیران کن بات ہے کہ وہ کبھی آئرلینڈ نہیں گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/SNMOxfU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔