جمعرات، 2 فروری، 2023

پشاور حملے پر شدت پسند تنظیموں میں اختلاف: ذمہ داری قبول کرنے پر ابہام ٹی ٹی پی کی نئی حکمت عملی ہے؟

0 comments
ابتدا میں پشاور مسجد حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والا عبدالولی گروپ کون ہے اور یہ ٹی ٹی پی سے زیادہ دولت اسلامیہ کے قریب کیوں سمجھا جاتا ہے؟ القاعدہ سمیت بہت سے شدت پسندوں تنظیموں اور رہنماؤں کی جانب سے اس حملے کی مذمت کیا ظاہر کرتی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dfX6le1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔